the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

بحرالکاہل کےجزیرے پر مشتمل ملک فجی میں سمندری طوفان وِنسٹن گزر جانے کے بعد امدادی کارروائیوںاور بحالی کا کام جاری ہے،طوفان کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔

گذشتہ ہفتے فجی کے ساحل پر خطر ناک سمندری طوفان وِنسٹن ٹکرانے کے بعد



اپنے پیچھے تباہی کے نشان چھوڑ گیا۔ بیشتر علاقوں میںبجلی کی فراہمی معطل ہے۔

300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے سیکڑوں گھر تباہ ہوچکے ہیں ۔ ریسکیو اور امدادی ٹیمیںمتاثرہ علاقوں میں صفائی اورامدادی سامان پہنچانے میں مصروف ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.